Ø+ضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رØ+مت الله تعالیٰ Ù†Û’ فرمایا "


تم یہ نہ کہو کہ میں خدا سے دعا نہیں کرتا، کیوں کہ جو کچھ میری قسمت میں ہے.وہ تو بہر صورت مجھے مل کے رہے گا. خدا سے دعا اور سوال کرتے رہنا ایک اچھا عمل ہے. یقینا الله دعا کے بعد بخشش کرتا ہے. دعا کرنے سے ایمان اور یقین میں پختگی اتی ہے.اگر الله تمہاری کسی دعا کو قبول نہیں کرتا تو اس سے آزردہ خاطر نہ ہو.تیری دعائیں اور سوال تمہارے دنیا اور آخرت میں کام آئیں گے.
Ø+دیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہےکہ مومن Ú©Ùˆ اپنے نامہ اعمال میں قیامت Ú©Û’ دن بعض ایسی نیکیاں بھی نظر آئیں Ú¯ÛŒ جو اس Ù†Û’ Ú©ÛŒ ہی نہ ہوں Ú¯ÛŒ.یہ نیکیاں اصل میں وہی دعائیں اور سوالات ہوں Ú¯Û’.یہ الله Ú©ÛŒ طرف سے ہوں Ú¯ÛŒ.کیوں کہ الله سوال کرنے والے Ú©Ùˆ یاد کرتا ہے اور Ø+Ù‚ دار Ú©Ùˆ اس کا Ø+Ù‚ ضرور دیتا ہے.